تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

بچوں کو موذی امراض سے بچائو کی ویکسین کر وا لیں، ڈاکٹر طارق


سہنسہ ( نمائندہ خصوصی ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سہنسہ کے انچارج میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر طارق اقبال اور ASV سہنسہ ندیم الجبار نے کہا کہ میزل پروگرام میں 15 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک علاقہ جات میں ٹیمیں جاکر نو ماہ سے پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائیں گے علاقہ عوام سے گزارش ہے کہ ٹیم سے تعاون کریں اور اپنے بچوں کو موذی امراض سے بچائو کی ویکسین کر وا لیں تا کہ معصوم کلیاں موذی امراض سے ساری زندگی کے لیے محفوظ ہوجائیں۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved