تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نواجون شہید ہوگئے ، شازیہ اکبر


کوٹلی (سٹی رپورٹر )حلقہ ہجیرہ میں ایسے لوگ بھی رہتے ہیں جو ن لیگ مسلم کانفرنس سے مکمل نفرت کرتے ہیں ان جماعتوں نے ہمیشہ الیکشن کے دنوں میں عوام سے جھوٹے وعدے کیے اپنی سیاسی برتری کے لیے حقیقی بھاہیوں کو لڑایا گاوں علاقوں اور قبصوں میں نفرت کے بیج بوئے تھانہ کچہری کو سیاسی ہتھکنڈوں کے طور پر استعمال کیا ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کی سابق وزیر شازیہ اکبر نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا ناموس رسالت اور ختم نبوت پر گزشتہ سالوں میں شدید حملے ہوئے مگران حکمران جماعتوں اور لیڈر ان کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نواجون شہید ہوگئے ہزاروں ماوں بہنوں کی عصمت دری کی گئی اور ہزاروں بے گناہ نوجوانوں کو پابند سلاسل کیا گیا مگر ان جماعتوں میں ہوتی ہیں تو صرف اپنے چہتیوں کو نوازئی ہیں اور اپنے من پسند حواریوں کو نوکریاں اوردیگر سہولیات فراہم کرتی ہیں غریب کے بچے آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں حلقہ میں درجنوں تعلیمی ادارے ایسے بھی ہیں جو 2005 کے زلزلہ میں تباہ ہوئے جو آج تک مکمل تعمیرنہ ہوسکے انھوں نے مزید کہا کہ پی ٹی ائی ہجیرہ نے ان سب سے بے ضاری اور لاتعلقی کااعلان کیا ہے اور آمدہ ضمنی الیکشن میں 21 اکتوبرکو بھر پورطریقے سے الیکشن کی تیاری کی منصوبہ بندی کریں اور پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے سردار غلام صادق کوکامیاب کروہیں گے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved