تازہ ترین  
منگل‬‮   11   دسمبر‬‮   2018

مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ریاست کے اندر عوام کے حقوق کا تحفظ کیا، ریاض نواز


کوٹلی (سٹی رپورٹر )مسلم کانفرنس کے ملک وقاص نواز یوتھ کے وائس چیرمین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے مسلم کانفرنس نے ہمیشہ ریاست کے اندر عوام کے حقوق کا تحفظ کیا مظفرآباد کے مقام پر کنٹریکٹ پولیس ملازمین کو تنخواہ دینے کے بجائے تشدد کا شکار بنایا گیا انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہے وہاں پر مسلم کانفرنس کے کارکنوں نے پولیس ملازمین کابھرپور ساتھ دیا مسلم کانفرنس ہجیرہ میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی مسلم کانفرنس مجاہد اول کے ویثرن کی تکمیل کیلے کردار ادا کرے گی جس طرح آزادکشمیر کی عوام نے مسلم کانفرنس کی مضبوطی اور تکمیل پاکستان کیلے کام کیا نوجوان مرد وخواتین ہجیرہ کے انتخابات میں مسلم کانفرنس کے امیدوار کا شان مسعود کو کامیاب بنانے کیلے گھر گھر مہم چلاہیں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنسکے کارکن ہجیرہ کی نشست پر مسلم کانفرنس کی کامیابی کے لیے کوشش جاری رکھے ہوے ہیں انہوں نے مزید کہا ہم ہجیرہ کی سیٹ جیت کر قائد متحرم سردارعتیق احمد خان کو تحفہ میں دینگے خواتین الیکشن مہم مین بڑھ چڑھ کر حصہ لیں کامیابی مسلم کانفرنس کی مقدر بنے گی ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved