تازہ ترین  
منگل‬‮   23   اکتوبر‬‮   2018
کشمیر

بامقصدتقریر ہی معاشرے میں نکھار لاسکتی ہے، محمد شبیر چوہان

نعمانپورہ (نمائندہ اوصاف) بامقصدتقریر ہی معاشرے میں نکھار لاسکتی ہے ۔مظلوم کی تقریر شمشیر سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے ۔اسلامک سالویشن موومنٹ نے انقلابی قدم اٹھا لیا۔ورکشاپس کا مقصد ہر طبقے کے لوگوں کو زبان دیناہے ۔آزادکشمیر کے قریہ قریہ.

میرپور میونسپل کارپوریشن کی سے طرف الاٹ شدہ پلاٹوں کے خلاف کارروائی

میرپور(بیورورپورٹ)میرپور میونسپل کارپوریشن کی سے طرف الاٹ شدہ پلاٹوں کے خلاف کارروائی سے بیرون ملک مقیم کشمیریوں کے کروڑوں روپے ڈوبنے کا خدشہ۔بڑی تعداد میں تارکین وطن نے میرپور میں سرمایہ کاری کرنے سے انکار کر دیا۔ لوگوں کے الاٹ.

24اکتوبر تجدید عہد کا دن ہے، ہمایون زمان مرزا

میرپور(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چیئرمین جموں وکشمیر ہیومن رائٹس کمیشن ہمایوں زمان مرزا نے کہا ہے کہ 24اکتوبر تجدید عہد کا دن ہے آج سے 71سال قبل کشمیری مجاہدین نے ڈوگرہ سامراج کیخلاف علم بغاوت بلند کر کے آزاد.

رکشہ ڈرائیورز کو قانون کی خلاف ورزی پر اتنا چالان کیا جا ئے، شوکت حسین

میرپور (نامہ نگار) جموں کشمیر ورکرز رکشہ یونین کے رہنمائوں چوہدری شوکت حسین ، چا چا عابد نے نتھیاٹائون میں مقامی یونٹ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رکشہ ڈرائیورز کو قانون کی خلاف ورزی پر اتنا چالان.

فخر میرپور چاچا زمان علی چوہدری نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کرتے گزاری،راشد نجیب

میرپور(بیورورپورٹ) فخر میرپور چاچا زمان علی چوہدری نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کرتے گزاری، وہ میرپور کی عوام کے لئے ہمدردی رکھنے والی شخصیت تھی ان خیالات کا اظہار ستار خدمت ویلفیئر انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ محمد راشد نجیب.

خواجہ پیر محمد زکریانعمانی نے کہا کہ اولیا ئے کرام کی تعلیمات مشعل راہ ہیں

میرپور(بیورورپورٹ)خواجہ پیر محمد زکریانعمانی نے کہا کہ اولیا ئے کرام کی تعلیمات مشعل راہ ہیں۔حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ نے اکبر اور جہانگیر بادشاہ کی بدعات اور خرافات کے خلاف علم جہاد بلند فرمایا اور برصغیر میں قرآن.

بیگم محترمہ نصرت بھٹو کی لازوال قربانیوں کی ایک تحویل داستان ہے

میرپور(نمائندہ اوصاف) پاکستان میں جمہوریت کے لیے بیگم محترمہ نصرت بھٹو کی لازوال قربانیوں کی ایک تحویل داستان ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بیگم نصرت بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نامساہد حالات میں بھی منظم رکھا اور ایک.

آزادکشمیروگلگت بلتستان کے درمیان روابط کیلئے زمینی راستے آسان بنائے جائیں(سلطان رئیس)

کھوئیرٹہ ( اوصاف نیوز)گلگت بلتستان میں ٹیکسز اور دیگر عوامی مسائل کے لیے کامیاب تحریک چلانے والے کل جماعتی عوامی ایکشن کمیٹی کے چئیرمین علامہ سلطان رئیس کی قیادت میں ایک وفد نے آزاد کشمیر کے دورہ کے دوران نصاب.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی سے نو9کشمیریوںکا شہید ہوناظلم ہے، چوہدری اشرف

میرپور(بیورورپورٹ) سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی سے نو9کشمیریوںکا شہید ہونا بہت بڑ اظلم ہے۔بھارت نے اپنی فوج کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے نہتے.

وزیر اعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر کشمیر سینٹر راولپنڈی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف مظاہرہ

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ہدایت پر کشمیر سینٹر راولپنڈی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔چاندنی چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے.

آل پارٹیز حریت کانفر نس اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کے آفس سے ریلی نکالی گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آل پارٹیز حریت کانفر نس اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کے آفس سے ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کے لوگ ،انجمن تاجران اور سکولوں کے بچوں.

مقبوضہ کشمیر میں خون اور آگ کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، یوسف خان

پلندری ( پ ر ) امیر جمعیت علمائے اسلام وممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزادکشمیر مولانا سعید یوسف خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خون اور آگ کی ہولی کھیلی جا رہی ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پائوں تلے.

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کا سردارسکندرحیات خان کوفون

کوٹلی (وقا ئع نگار )وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کاسالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کوفون،راجہ محمدفاروق حیدرخان نے سالارجمہوریت کی خیریت دریافت کرنے کے بعدہجیرہ ضمنی الیکشن میںمسلم لیگ ن کے امیدوارسردارعامرالطاف کی الیکشن جیتنے پرمبارکباد پیش کی۔سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے وزیراعظم آزادکشمیرراجہ.

کشمیریوں کے خلاف بے ہودہ زبان استعمال کرنا پاکستان کے خلاف سازش ہے، امتیاز عباسی

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)کشمیریوں کے خلاف بے ہودہ زبان استعمال کرنا پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ پاکستان کی وفاداری کا حلف اٹھانے والے اس قائد کے حکم کی خلاف ورزی کر رہے ہیں جس میں کہا گیا کشمیر پاکستان کی شہ رگ.

کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتی کی شدید مذمت

دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتی کی شدید مذمت۔ حکومت آزاد کشمیر کی ہدایت پر دھیرکوٹ میں بھی بھرپور احتجاج ۔ آزادی کے حق اور بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف عالمی برادری کی توجہ مبذول.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved