تعا رف
بھمبر کی تقریباً15000 آبادی ہے۔ بھمبر شہر میونسپل کمیٹی پر مشتمل ہے ۔ ہاتھی گیٹ باولی مشہور جگہ ہیں ۔ واٹر سپلائی کے ٹینک دستیاب ہیں ۔ بھمبر شہر نالہ بھمبر کے کنارے پر آباد ہے جس کے گرد خوبصورت رنگ روڈ تعمیر کی گئی ہے۔ MUSTیونیورسٹی کیمپس ، پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز ، گرلز ڈگری کالج ، پائلٹ انٹر ہائی سیکنڈری سکول بوائز، الخیر یونیورسٹی بھمبر ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ، سول ڈسپنری وارڈ نمبر 3۔ سوغات: مکئی آٹا، باجرہ اور آٹا
کشمیر کی اہم خبریں
لائن آف کنٹرول کے عوام کے مسائل کی طرف خصوصی توجہ کی ضرروت ہے،محمد بشارت
جنڈالہ،ٹائیں سیری کے مقام پر عوام علاقہ کا ایک اجلاس ہوا
ِِبھمبر ،کشمیردوست انجمن فلا ح وبہبود بھمبر کے زیر انتظا م مکہا ل کے مقام پر ڈا ئیلا ئسز اور ہیپا ٹا ئٹس کے متعلق آگا ہی سیمینار
اسلام گڑھ، کنیلی پیپلز پارٹی کے سرگرم اور مخلص کارکن محمدحنیف گوہر کی وفات
جاتلاں،نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری قمر زمان آف کنڈ کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
  کشمیر بھمبر کی خبریں



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved