تعا رف
مظفر آباد شہر کی آبادی تقریباًڈیڑھ لاکھ ہے۔ آزادکشمیر کا کیپٹیل ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے نیلم آزاد کشمیر کا 26%ہے۔کیپٹیل ہونے کی وجہ سے سپریم کورٹ، ہائی کورٹ حال ہی میں تیار ہونا والا نیا وزیر اعظم ہائوس ، ایوان صدر، اسمبلی کی عمارت ، وزیر اعظم سیکر ٹریٹ، سٹیٹ بینک، فائیو سٹار ہوٹلز ، ایشیاکا دوسرا بلند ترین اور ذوالفقار علی بھٹو شہید برج شامل ہیں۔ مظفر آباد میں دو بڑے ہسپتال عباس انسیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور شیخ زید بن سلطان (CMH)متحدہ عرب امارات نے 2010میں ان کی تعمیر مکمل کی۔ سوغات: اخروٹ، کشمیری کلچہ ، کشمیری باقر خانی، سیب اور ناشپاتی
کشمیر کی اہم خبریں
میر پور، شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان
کھوئی رٹہ، پی ایس ایف نے ہر دور میں طلباء کے حقوق کی جنگ لڑی ہے
اقوام متحدہ کشمیر میں دنیا کی بد ترین انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، عابد ایوب
عباس پور، لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دشوار کر دیا
عباس پور، گاڑیوں کی بھرمار اورلوڈنگ روزکامعمول بن گیا
  کشمیر مظر آباد کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

مظر آباد کے نمائندوں کے نام
واحد اقبال بٹ

مظر آباد کے مشہور شخصیات

مظر آباد کی تصاویر

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved