تعا رف
نیلم جنگلات کا سب سے بڑا حصہ نیلم ویلی میں آتا ہے۔ نیلم جنگلات پر پھیلا ہوا رقبہ ہے ۔نیلم کی تقریباً 12ہزار آباد ی ہے اور دُنیا کی سب سے بہترین لکڑی دیو دار (دیار) پیدا ہوتی ہے ۔ قیمتی جڑی بوٹیاں بیرون ملک میں بھی بھجوائی جاتی ہیں ۔ قیمتی پتھر روبی (یعقوت) ترملین اور ماربل کے بڑے ذخائر موجود ہیں ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال بھی نیلم میں واقع ہے ۔ زمانہ قدیم کی مشہور یونیورسٹی بدہا جس کے آثار قدیم آج بھی موجود ہیں اور سیاحتی مرکز کا توجہ بنا ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی کیمپس اور ڈگری کالجز بھی واقع ہیں۔ سوغات: ناشپاتی ، اخروٹ ، اسٹابری ، گلاس ، اعلیٰ قسم کا کاغذی اخروٹ ادھر کا مشہور پھل ہیں
کشمیر کی اہم خبریں
سری نگر ،مقبوضہ کشمیر ‘ جموں خطے کے علاقوں میں ہڑتال
سری نگر،مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے یاسین ملک کو گرفتار کر لیا
پلندری،(ر) کرنل مشتاق رسول چوہدری کی زیر سرپرستی ڈسٹرکٹ ہسپتال پلندری میں آنکھوں کے مریضوں کے لیے فری کیمپ لگایا گیا ہے
کوٹلی،محتاط اندازے کے مطابق زہریلا پانی پینے سے اس وقت تک 50سے زائد اموات ہوچکی ہیں
کوٹلی،حکومت آزاد کشمیر اور حکومت پاکستان سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ محمد کرامت کے حوالہ سے سنجیدہ اقدام اٹھایا جائے
  کشمیر نیلم کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

نیلم کے نمائندوں کے نام
محمد حیات اعوان

نیلم کے مشہور شخصیات
شاہ غلام قادر

نیلم کی تصاویر

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved