تعا رف
سندہوتی تحصیل پلندری پلندری کی آبادی تقریبا 3لاکھ ہے ۔ سر سبز بلند مقام پر نیلا علاقہ ڈنہ ناگیشر سیاحتی مرکز ہے ۔ تحریک آزادی کے دو نامور شخصیات سبز علی خان اور ملی خان کو درخت کے ساتھ زندہ اُلٹا لٹکا کر کھالیں کھینچی گئیں تھیں ۔ وہ مشہور درخت اب بھی موجود ہے۔پوسٹ گریجویٹ کالج فار بوائز ، ڈگری کالج گرلز ، پرائیویٹ یونیورسٹی، محی الدین اسلامک یونیورسٹی ، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور کیڈٹ کالجز واقع ہیں۔ بارل قلعہ مشہور ہے۔ سوغات: امرود، اخروٹ، آلو بخارہ مشہور سوغات ہیں
کشمیر کی اہم خبریں
کسگمہ ہیلتھ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر سایہ مفت آئی کیمپ آج کسگمہ جنرل ہسپتال چھنی کسگمہ میں منعقد ہوگا
ڈونگی،محکمہ برقیات سب ڈویثرن کا ہنگامی اجلاس طلب جس میں تمام اسٹاف معہ ائیریا انچارج کو طلب
چناری،مسلم لیگ (ن)کی حکو مت کی ایک سالہ کارکردگی گزشتہ حکومت کے پانچ سا لوں سے بھی بہتر ہے
چڑہوئی کو تعمیر و ترقی دینے کے دعوے جھوٹے نکلے
جو فرنیچر کا سامان دوسرے شہروں سے آتا ہے،راجہ ساعت
  کشمیر پلندری کی خبریں



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved