کشمیر کی اہم خبریں
لائن آف کنٹرول کے عوام کے مسائل کی طرف خصوصی توجہ کی ضرروت ہے،محمد بشارت
جنڈالہ،ٹائیں سیری کے مقام پر عوام علاقہ کا ایک اجلاس ہوا
ِِبھمبر ،کشمیردوست انجمن فلا ح وبہبود بھمبر کے زیر انتظا م مکہا ل کے مقام پر ڈا ئیلا ئسز اور ہیپا ٹا ئٹس کے متعلق آگا ہی سیمینار
اسلام گڑھ، کنیلی پیپلز پارٹی کے سرگرم اور مخلص کارکن محمدحنیف گوہر کی وفات
جاتلاں،نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری قمر زمان آف کنڈ کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
شاردہ تعا رف
وادی نیلم کا سب سے مشہور مقامات میں تحصیل ہیڈ کوارٹر شاردہ ، اور ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام نمایاں حثیت رکھتے ہیں ۔شاردہ زمانہ قدیم میں بدمت دور کی ایک قدیم تاریخی یونیورسٹی اور پوجا پاٹ کے لیئے ایک مندر قائم تھا جن کے آثار آج بھی موجود ہیں شاردہ کے قریب ایک پہاڑی جسکا نام شاہدرہ ہے جس کے باعث اس علاقے کا نام شاردہ مشہور ہواشاردہ کا پرانا نام کشن گھاٹی ہے کشن گھاٹی بھی ڈوگرہ دورکے پوجا پاٹ کے لیئے ہندئوں کا مقدس مقام تھا ریاست جموں وکشمیر کی تقسیم سے قبل یہاں پر ہندوئوں کا قبضہ تھا بعد ازاں اس علاقے پر مسلمانوں نے قبضہ کیا آج وادی نیلم کا مشہور ترین سیاحتی مقام ہے شاردہ جو کہ قبل ازیں تحصیل آٹھمقام کا علاقہ تھا5 200 میں جب تحصیل آٹھمقام کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو اس وقت شاردہ کو ضلع نیلم کی دوسری تحصیل کا درجہ دیدیا گیا اب شاردہ ضلع نیلم کی تحصیل ہے یونین کونسل دودھنیال کے علاقے شیخ بیلہ سے تائوبٹ تک تحصیل شاردہ کی حدود واقع ہے یہاں پر اسسٹنٹ کمشنر ، ڈی ایس پی ،سنئیرسول جج انتظامی سربراہان بیٹھتے ہیں ۔شاردہ کی حدود میں تین بڑی سب وادیاں موجود ہیں جن میں وادی سرگن، وادی شونٹھر،وادی گریس شامل ہیں مجموعی طور پر تحصیل شاردہ کی آبادی سوا لاکھ کے قریب ہے۔
  کشمیر کی خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کشمیر کے مشہور شخصیات
عبدالرشید ترابی
انوار الحق
ارشد محمود غازی
بیگم شمشاد عزیز
بریگیڈئیرریٹائرڈ چوہدری شیر احمد خان
کیپٹن حسین خان شہید
چوہدری علی شان سونی
چوہدری اسحاق طاہر
چوہدری محمد اشرف
چوہدری محمد رشید
چوہدری محمد سعید
چوہدری پرویز اشرف
چوہدری طارق فاروق
کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور
دیوان علی چغتائی
ڈاکٹر محمدنجیب نقی خان
ڈاکٹرمصطفی بشیرعباسی
ڈاکٹرقاضی ذوالفقار
حاجی رضوان علی
حاجی سردار محمد یعقوب خان
مرزا محمد شفیق جرال
مولانا سعید یوسف
محمد علی شیخ
محمد فرید خان
محمد مقصود شیخ
قاضی ابراہیم چشتی
راجہ فاروق حیدرخان
راجہ ابرار الحق منہاس
راجہ محمد خورشید
راجہ محمد یٰسین خان
راجہ مشتاق منہاس
راجہ زوالقرنین خان
صاحبزادہ اشفاق ظفر
سردار عبدالحمید خان ایڈووکیٹ
سردار عبدالقیوم خان (مرحوم)
سردار افضل شاہین
سردارمیراکبر خان
سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ
سردار آصف سعید ایڈووکیٹ
سردار فاروق احمد طاہر
سردار اعجاز افضل خان
سردار خالد ابراہیم خان
سردار محمد حسین خان
سردار محمد ابراہیم خان
سردار محمد مسعود خان
سردار قمرالزمان خان
سردار ضیاء القمر
سردار الطاف حسین خان
شاہ غلام قادر
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
سید احسان گیلانی

     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved