07:25 am
5فروری یوم یکجہتی کشمیر بڑے جوش جذبہ سے منائی گئی،محمد ریحان

5فروری یوم یکجہتی کشمیر بڑے جوش جذبہ سے منائی گئی،محمد ریحان

07:25 am

لہہ(نمائندہ اوصاف)5فروری یوم یکجہتی کشمیر بڑے جوش جذبہ سے منائی گئی ۔عوام علاقہ کی معزز شخصیات اور سکول کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ لیفٹینٹ کرنل محمد ریحان نے بڑی خوبصورتی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر روشنی ڈالی

 ۔اس موقع پر میجر عماد بھی موجود تھی ۔ فٹبال کا آرمی اور سول نوجوانوں کا مقابلہ بھی ہوا اور جدید اسلحہ کی نمائش بھی کی گئی دشمن کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور دشمن کو ڈونڈ کر مارنے والے جدید ماٹر گن جو عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔لوگوں نے پاک فوج کے حق میں اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔ اللہ پاک ہماری فوج کی اور مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں کی غائبانہ مدد فرمائے ۔(آمین)۔

تازہ ترین خبریں