07:35 am
سٹیٹ لائف میں سیلز آفیسر کا عہدہ ختم کر نا سرا سر نا انصافی ہے

سٹیٹ لائف میں سیلز آفیسر کا عہدہ ختم کر نا سرا سر نا انصافی ہے

07:35 am

جموں (نمائندہ خصوصی ) کارپروشن سٹیٹ لائف آف پاکستان سیلز منیجر عابد حسین آف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سٹیٹ لائف میں سیلز آفیسر کا عہدہ ختم کر نا سرا سر نا انصافی ہے سہنسہ میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ورکروں نے کا م بند کر دیا سیلز آفیسر کی 

بحالی تک مکمل ہڑتال رہے گئی سیلز آفیسر کا عہدہ ختم ہونے سے پچاس ہزار سے زائد ملازمین متاثر ہو نگے ہم احکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ سیل منیجر کا عہدہ فوری طور پر بحال کیا جائے اگر عہدہ بحال نہ کیا گیا تو مجبوراً سٹیٹ لائف کے ورکر ہر جگہ روڑو پر آجائے گئے اور اس کی تمام تر ذمہ داری احکام بالا پر عائد ہو گئی جب تک ہمارے مطالبات مانے نہیں جاتے ہم بھر پور احتجاج کر یں گئے ۔

تازہ ترین خبریں