جموں(نامہ نگار)قائمقام سدر آزادکشمیرشاہ غلام قادر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ کوہالہ پراجیکٹ قومی منصوبہ ہے جس پر جلد کام شروع کردیاجائے گا، پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے چین کی کمپنی سے معاہدہ ہونے والا ہے، جس کے بعد عوامی مفاد کے منصوبے کی تعمیر شروع ہوجائے گی، ان خیالات کااظہار قائمقام صدر آزادکشمیر شاہ غلام قادرنے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا، گزشتہ روز مظاہرین نے کوہالہ پراجیکٹ پر کام شروع کرنے
کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ، اسی دوران مظاہرین نے شاہ غلام قادر کا راستہ روک کر اپنا مطالبہ پیش کیا جس کے بعد شاہ غلام قادر نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ چینی کمپنی سے معاہدہ آخری مراحل میں ہے ، معاہدہ کی تکمیل کے بعد پراجیکٹ کی تعمیر کا کام شروع ہوجائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ آزادحکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، عوام حوصلہ رکھیں ، وعدوں کی تکمیل ہر صورت ہو گی ۔مظاہرے کی قیادت میجر(ر)محمد رفیق ، رضوان شاہ،محمدفرید جنجوعہ ،راجہ ممتاز کررہے تھے، کوہالہ پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور پراجیکٹ کی تعمیر کے حق میں نعرے بازی کی۔
مودی کے ہندو بالا دستی کے ایجنڈے سے جنگ اور خون خرابے کا خطرہ ہے، عمران خان
لاہور میں حالات خراب ، معاملہ کس کے استعفے تک جا پہنچا، کابینہ میں ہلچل مچ گئی
احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
وزیراعظم کا پی آئی سی واقعہ کا نوٹس، چیف سیکریٹری اور آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی گئی
حکو مت نے ایسی چال چلنے کا فیصلہ کر لیا کہ اب تو نواز شریف کو ہر صورت وطن واپس آنا پڑیگا
کروڑوں ،اربوں کو بھول جائیں، قومی خزانے میں کتنی بڑی رقم جمع ہونیوالی ہے، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنادی گئی
حکومت آزادکشمیر نے غیر معیاری اور ماحول مخالف پلاسٹک بیگز خاتمے کیلئے تاجروں سے تجاویز طلب کر لیں
انتظامیہ ناکام ، چور دکانوں سے قیمتی اشیالے اُڑے
کڑہ کے گاوں کایڑہ پنیالی میں لوگوں نے چیتے کو ھلاک کر دیا
کڑہ میں شدید برف باری سے راستوں کی مکمل بندش، شہری پریشان
راجہ مشتاق احمد منہاس اور وزیر مال کے درمیان ملاقات
مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں فلیش پو۱ئنٹ بن چکا ہے ، محمد صدیق
کڑہ اور گرد ونواح میں حالیہ برفباری اور بارشوں نے محکمہ شاہرات کی کارکردگی کا پول کھول دیا
سٹیٹ لا ئف پاکستان کا منافع بخش ادارہ ، ہر سازش کو ناکام بنا دینگے ، رائوف خان
ڈرائیور کنٹریکٹر کو ٹریفک سب انسپکٹر سٹی سارجنٹ سے کرا یہ مانگنا مہنگا پڑ گیا
پیپلز پارٹی اور کشمیر ایک دوسرے کیساتھ لازم و ملزوم ہیں، چوہدری یٰسین
مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی منزل بہت قریب ہے ، صدیق خان
مسلم کانفرنس کا ہر کارکن تحریک آذادکشمیر کا بے لوث سپاہی ہے ،پیر زادہ ظہیر الدین
کشمیر کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی ، راجہ واحد کیانی
سینئر ترین سیاسی رہنما مسلم لیگ (ن)کے قیمتی اثاثہ ہیں، مشتاق نیئر
گلمارگ پبلک ہیلتھ کی کارستانیاں عروج پر
نوجوانوںکیلئے صرف محاذ رائے شماری ایسی تنظیم ہے ، عظیم دت