07:32 am
مظفرآباد،قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

مظفرآباد،قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

07:32 am

مظفرآباد،قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس آج بروز جمعرات دن 11:00بجے لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں شروع ہو گا۔ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال زیرغور آئے گی۔ اجلاس چند روز جاری رہے گا جس میں قانون سازی کےعلاوہ ممبران اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئی سوالات کو ایوان میں زیرغور لا کر یکسو کیا جائے گا۔ توجہ دلائو نوٹسز اور تحاریک التواء کو بھی نپٹایاجائے گا۔ اجلاس

تازہ ترین خبریں