05:08 pm
گاؤں سڑول محلہ گلی میں3 دن سےبجلی غائب،شہری پریشان

گاؤں سڑول محلہ گلی میں3دن سےبجلی غائب،شہری پریشان عوام علاقہ افطاری اورسحری سےہٹ کرتراوی بھی بغیر بجلی کے ادا کرنےپر مجبور باغ (تحصیل رپورٹر) گائوں سڑول محلہ گلی میں تین دن سے بجلی غائب ، لائن مین اور محکمہ برقیات کے اہلکاران فون سننا بھی گوارہ نہیں کرتے ۔ وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کہ رمضان میں افطاری اور سحری کے وقت لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی جبکہ عوام علاقہ سڑول گزشتہ تین دنوں سے افطاری اور سحری سے ہٹ کر تراوی بھی بغیر بجلی کے ادا کرنے پر مجبور ہیں ۔ ایکسین برقیات سے متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے رابطہ نہ ہو سکا۔ عوام علاقہ نے وزیر برقیات اور حلقہ کے ایم ایل اے سے مطالبہ کیا ہے کہ گائوں سڑول محلہ گلی کی بجلی کو بحال کیا جائے۔ سڑول

تازہ ترین خبریں

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی

عاصم باجوہ نے عہدہ کیوں چھوڑا،وجہ کیابنی؟ جانیں 

پڑوسی ملک میں خفیہ ادارے کی عمارت کی قریب دھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت تین افرادزخمی