05:09 pm
چوہدری عارف خان انتہائی فرض شناس اورمحنتی انسان ہیں،محمودحیات

چوہدری عارف خان انتہائی فرض شناس اورمحنتی انسان ہیں،محمودحیات باغ (تحصیل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کےممبر سردار محمود حیات نے کہا ہے کہ مدرس چوہدری محمد عارف خان انتہائی فرض شناس اور محنتی انسان ہیں ۔ انکی ادارے کے لیے اور عوام کے لیے گراں قدر خدمات ہیں ۔ وہ انتہائی باکردار اور بااصول انسان ہیں ۔ بعض شر پسند عناصر ان کی شخصت اور ذات کو متاثر کرنے کے لیے بے بنیاد بیان بازی کر رہے ہیں جس کی ہم پُر زور مذمت کر تے ہیں اور ایسے لوگوں کو متنبہ کر تے ہیں کہ وہ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے باز رہیں نہیں تو علاقے کے اندر ان کا سماجی سطح پر بائیکاٹ کیا جائے گا۔ محمودحیات

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام