05:09 pm
 حبیب بنک کہوٹہ  میں سٹاف کی کمی پوری کی جائے،صارفین

حبیب بنک کہوٹہ میں سٹاف کی کمی پوری کی جائے،صارفین لوگوں کا صبح سے شام تک لمبی لائنوں میں کھڑے رہنا معمول بن گیا حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایچ بی ایل کہوٹہ برانچ عوام کے لیے درد سر بن گئی ۔ناکافی عملہ ۔صارفین کی لمبی لائنیں معمول بن گئیں ۔عوام کے بھرپور مطالبہ کے باوجود ایچ بی ایل حکام سٹاف کی کمی کو دور نہ کر پائے ۔ حویلی کی واحد اور اہم حبیب بنک کہوٹہ برانچ نے عوام کے لیے مسائل کے پہاڑ کھڑے کر دیئے ہیں ۔صارفین کا صبح سے شام تک لمبی لائنوں میں کھڑے رہنا معمول بن گیا ۔یہاں تک شہری یو ٹیلٹی بلات تک جمع نہیں کروا سکتے ۔بنک میں کافی عملے کی وجہ سے شہری بے حد مشکلات سے دو چار ہو گئے ہیں ۔بنک کے اعلیٰ حکام سے مذکورہ برانچ میں عملے کی کمی کو عرصے سے پورا کرنے کا مطالبہ کررہا ہے ۔لیکن ذمہ داران کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ضلع کی اہم اور واحدحبیب بنک برانچ ہونے کی وجہ سے ناکافی عملے کے باعث عذاب بن گئی ہے ۔شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہوٹہ ایچ بی ایل برانچ میں عملے کی کمی کو فوراً پورا کر کے عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے ۔ حبیب بنک

تازہ ترین خبریں

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک  

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 