05:09 pm
بھمبر  میں  گراںفروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے،عوامی حلقے

بھمبر میں گراںفروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے،عوامی حلقے بھمبر (بیورورپورٹ)گراںفروشی، ناقص مال کی فروخت ہوٹلوں بیکریوں ،چاٹ کی دکانوں ، جوس سنٹرز پر گندگی کا فوری نوٹس لیا جائے ، اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں مختلف دکانداروں نے خود ساختہ اضافہ کررکھا ہے بعض ناقص و باسی مال فروخت کرتے ہیں بعض ہوٹلوں بیکریوں ، جوس چاٹ سنٹر ز پر گندگی کی شکایات میں گیس سلنڈر ز مہنگے داموں پیٹرول دکانوں پر پیٹرول 115 اور بعض پر 120 روپے فی لیٹر میں فروخت ہررہا ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ڈی ایم بھمبر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گراںفروشی

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب