حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا
پاک ترک دوستی ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا
پی ٹی آئی کے 3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان
امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔
صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا
لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری
اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم
سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر
دارالحکومت، پائپ لائن پھٹنے سے پانی دکانوں اور گھروں میں داخل(محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ داران بے خبر)
تاجر ذخیرہ اندوزی اور گراںفروشی سے اجتناب کریں، عمران نقوی
حویلی،یوٹیلٹی سٹور تین سال سے بند،عوام مہنگائی کی چکی میں پسنے لگی،حکام خاموش
باغ، چوروں نے گھروں و دکانوں کا صفایا کردیا، تالے توڑ کر نقدی،زیورات و دیگر اشیاء لے اڑے
سابقہ ادوار میں برنالہ کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا گیا، وقار نور
سردار طاہر کا ہورنہ میرہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کےاعزاز میں افطارڈنر
کشمیری بھارتی دھمکیوں سےڈرنے والےنہیں،اعجاز یوسف
اقوام عالم بھارتی سرکار کی دہشتگردی کانوٹس لے،سردار یعقوب
سہنسہ ،انتظامیہ کی کارروائی،ناجائز منافع خوروں کو جرمانے
حکومت سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے،ملک طارق
میرپور، ڈپٹی کمشنر عوامی مسائل سننے کیلئے 17 مئی کو کھلی کچہری لگائیں گے
بھمبر میں گراںفروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے،عوامی حلقے
حبیب بنک کہوٹہ میں سٹاف کی کمی پوری کی جائے،صارفین
چوہدری عارف خان انتہائی فرض شناس اورمحنتی انسان ہیں،محمودحیات
پلندری، منشیات فروش گرفتار، آدھا کلو چرس برآمد
گاؤں سڑول محلہ گلی میں3 دن سےبجلی غائب،شہری پریشان