05:11 pm
میرپور، ڈپٹی کمشنر عوامی مسائل سننے کیلئے 17 مئی کو کھلی کچہری لگائیں گے

میرپور، ڈپٹی کمشنر عوامی مسائل سننے کیلئے 17 مئی کو کھلی کچہری لگائیں گے میرپور(نامہ نگار)چیف سیکرٹری آزادکشمیرکی ہدایت پرڈپٹی کمشنرسردارعدنان خورشید خان عوامی مسائل اورشکایات سننے کے لیے 17 مئی بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز جمعہ مرکزی جامع مسجد فیض مدینہ حمیدہ باد کالونی چکسواری میں کھلی کچہری لگائیں گے۔ جس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے جملہ ضلعی محکمہ جات کے افسران بھی شرکت کریں گے۔ڈپٹی کمشنرنے اہلیان علاقہ چکسواری سے کہاہے کہ اگرانھیں کسی سرکاری محکمے یا دفترکے خلاف کوئی شکایت یامسائل ہوں تو وہ کھلی کچہری میں پیش ہوکرتحریری یازبانی طورپر اپنے مسائل پیش کرسکتے ہیں تاکہ افسران کی موجودگی میں ان مسائل کے حل کے لیے متعلقہ محکموں کوہدایات دی جاسکیں۔ ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ ضلعی انتظامیہ حکومت اورچیف سیکرٹری آزادکشمیرکی ہدایت پرضلع بھرمیں جمعہ کھلی کچہریاںلگارہی ہے جس میں لوگوں کے مسائل سنے جائیں گے ۔اس طرح کی کھلی کچہریاں میرپور،جاتلاں ڈڈیال، کھڑی شریف منگلا میں بھی لگائی جائیں گی۔ کھلی کچہری

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام