05:16 pm
حکومت سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے،ملک طارق

حکومت سیاحوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے،ملک طارق تولی پیر پراجیکٹ سےضلع پونچھ ٹور از م کامرکز بن جائے گا،عوامی وفود سےگفتگو راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) تولی پیر پراجیکٹ مکمل ہونے سے ضلع پونچھ ٹور از م کا مرکز بن جائے گا یہ بات اسسٹنٹ ڈائیرایکٹر ٹورازم ملک طارق نے اپنے آفس چیمبر میں عوامی وفود سے ملاقات کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے ضلع پونچھ اور راولاکوٹ کو بے پناہ قدرتی حسن سے نوزا ہے ۔ یہاں کے تفریخی مقامات اپنی مثال آپ ہیں بنجوسہ تولی پیر ، کوٹ متے خان ، گلشن شہداء ہائوسنگ سکیم خاص طور پر سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے حکومت آزادکشمیر نے یہاں 2019کو سیاحت کا سال قرار دیا ہے وہاں حکومت آزادکشمیر راجہ فاروق حید ر خان کی قیادت میں آزادکشمیر کے تاریخی مقامات پر سیاحوں کی آمد رفت کو یقینی منانے کیلئے تمام تر اقدامات بروح کار لارہی ہے ان کامزیدکہنا تھاکہ دور دراز سے آنے والے سیاحوں کو کچھ مشکلات کا سامنا ضرور ہے لیکن آنے ولے وقت میں ان مشکلات کا سدباب کر دیا جائے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب سند ھ کے علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہونے کی و جہ سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد شمالی علاقہ جات کا رخ کیئے ہوئے ہے جوکہ عید سے قبل ضلع پونچھ میں بھی قیام کریں گے ۔ جون کے بعد سیاحوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے ہماری کوشش ہوگی کہ آنے والے تمام سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں تاکہ بیرون آزادکشمیر اس علاقے کے لوگوں کی طرف سے اچھا میسج جا سکے ۔ ملک طارق

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی