05:19 pm
اقوام عالم بھارتی سرکار کی دہشتگردی کانوٹس لے،سردار یعقوب

اقوام عالم بھارتی سرکار کی دہشتگردی کانوٹس لے،سردار یعقوب بھارت کاالیکشن کی آڑمیں فورسز کومقبوضہ کشمیر میں مستقل رکھنا قابل مذمت ہے راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر کے سابق صدر وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارت کا انتخابات کی آڑ میں فورسز کو بلا کر مقبوضہ کشمیر میں مستقل رکھنا قابل مذمت ہے ،بھارت نے 80 ہزار نیم فوجی اہلکاروں کو کشمیر میں بلایا تھا اور اب اس پر پیرا ملٹری فورسز کو مستقل کشمیر میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سرینگر کی جامع مسجد کو رمضان المبارک کے دوران نمازیوں کے لیے کھلا رکھا جاے ،عالمی برادری اور اقوام عالم بھارتی حکمرانوں کی دہشت گردی کا نوٹس لے ۔سردار یعقوب خان نے مقبوضہ کشمیر و بھارتی جیلوں میں قید سیاسی رہنماوں و کارکنوں کے ساتھ بھارتی حکومت کے ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی جیلو ںمیں قید قیدیوں کو ان کے پورے حقوق دیئے جائیں ، بھارت زیادہ دیر تک جبر کے ذریعے کشمیر ی عوام کا حق خود ارادیت کو دبا نہیں سکتا اور بہت جلد بھارتی حکومت کو کشمیری عوام کے سامنے گھٹنے ٹیکنے ہوں گے ۔ سردار یعقوب

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے