05:20 pm
سردار طاہر کا ہورنہ میرہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کےاعزاز میں افطارڈنر

سردار طاہر کا ہورنہ میرہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کےاعزاز میں افطارڈنر راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) تعلیمی اور گراونڈ کمیٹی ہورنہ میرہ کے چیئرمین سردار طاہر خان نے اپنی رہائش گاہ ہورنہ میرہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار ابرار حسین حقانی سردار نثار خان (ایڈووکیٹ) سردار محمد جاوید صادق خان(سابق اے ای او) سردار سیاب شریف رہنما جے کے پی پی سردار محمد حفیظ خان سردار تنویر خان (عرف گڈو) سردار نذیر خان سردار شوکت شاہین سردار شہزاد انور سردار اعجاز شریف قاری محمد مشکور و دیگر نے اس افطار پارٹی میں شرکت کی ہے۔ اس موقع پر علاقائی سیاسی و سماجی کئی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یونین کونسل ہورنہ میرہ سمیت حلقہ چار کی تعمیر و ترقی اور حکومتی جارہی منصوبہ جات کو بر وقت مکمل کروایا جائے ۔ کرپشن سے بچانے اور علاقے کی ترقی کے لیے مشترکہ جد و جہد جارہی رکھی جائے۔ تاکہ عوام کو بہتر سہولیات میسر آف سکیں۔سردار طاہر خان نے تمام سیاسی و سماجی شخصیات کا افطار پارٹی میں آمد پر انفرادی طور پر سب کا شکریہ ادا کیا ہے۔جب کے افطار میں شریک سب مہمانوں نے سردار طاہر خان کا دل کی گہرائیوں سے اس پر تکلف افطار پارٹی کا اور اس خصوصی دعوت کا شکریہ ادا کیا ہے افطارڈنر

تازہ ترین خبریں

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے

رحیم یارخان،ظاہر پیر  میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

براڈ شیٹ نے  پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا

بھارت11پاکستانی ہندوئوں کےقتل بارے حقائق چھپا رہا ہے،وزیرخارجہ

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔۔ آئندہ سات روز کا موسم کیسارہےگا

’لڑکی نے شادی سے انکار کیا، لڑکے نے نازیبا تصاویر وائرل کردیں‘تصاویر میں کیا تھا؟تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں

سینیٹ الیکشن ،حکومت کے ق لیگ سے معاملات طے پاگئے

فیصل آباد،درندہ صفت انسانوں کی لاوارث بچی کیساتھ زیادتی،تصدیق ہوگئی