05:20 pm
باغ، چوروں نے گھروں و دکانوں کا صفایا کردیا، تالے توڑ کر  نقدی،زیورات  و دیگر اشیاء  لے اڑے

ہدی باری میں واقع لطیف لون کی گیس کی د کان سےنقدی،سگریٹ اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء بھی چور لے کر رفوچکر ہو گئے،عوامی حلقے چوروں نےعنایت بیکرز کو ایک ماہ میں دو مرتبہ چونا لگا یا،جس کا پولیس تا حال کوئی سراغ نہ لگا سکی،ضلعی حکام چوروں کیخلاف کارروائی کریں نعمان پورہ (نمائندہ اوصاف )باغ میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ، ہدی باری میں واقع عنایت بیکرز اور لطیف لون کی گیس کی د کان کے تالے توڑ کر چوری نے صفائی کر دی۔ پچاس ہزار نقد کیش کے ساتھ ساتھ سگریٹ اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء بھی ساتھ لے گئے ۔ گزشتہ ایک ماہ میں چوروں نے دو مرتبہ عنایت بیکرز کو چونا لگا لیا۔ ایک ماہ قبل ہدیٰ باری میں واقع عنایت بیکرز کے رہائشی مکان سے چور رات کو زیوارت اور دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے تھے جن کا تا حال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ اب کی بار چوروں نے مکان کے بجائے دکان پر ہاتھ صاف کیا اور دوسری مرتبہ عنایت بیکرز کے مالک کو بے رحم چوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔باغ میں چور ی کی مسلسل وارداتوں نے کاروباری طبقہ کو پریشان کر رکھا ہے۔موٹر سائیکل چوری ، تالے توڑ کر د کانوں اور مکانوں کی صفائی کرنا معمول بن چکا ہے ۔ باغ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ باغ انتظامیہ چوروں کو کیفر کردار تک پہنچائے اور بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں بصورت دیگر باغ کا کوئی شہری و تاجر چوروں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ۔ چور

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔