05:21 pm
 حویلی،یوٹیلٹی سٹور  تین سال سے بند،عوام مہنگائی کی چکی میں پسنے لگی،حکام خاموش

یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن کی سہولت میسرنہ ہونے کی وجہ سے علاقے کی عوام گراںفروشوں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہو چکی ہے،عوامی حلقے حویلی کے کوٹے کا سامان دیگر سٹیشنوں پر بھیجا جا رہا ہے ،حکام بالا کہوٹہ میں یوٹیلیٹی سٹور کو فوری بحال کر کے عوام پریشانی کا ازالہ کریں حویلی کہوٹہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حویلی میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن تین سال سے بند ۔عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے ۔حویلی کے کوٹے کا سامان دیگر سٹیشنوں پر بھیجا جا رہا ہے ۔ذرائع ۔یوٹیلیٹی کارپوریشن حکام معاملے کا نوٹس لیں ۔ ضلع حویلی میں تین سال سے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی جانب سے دی گئی سہولت بند کر دی گئی ہے ۔عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے ہیں ۔یوٹیلیٹی سٹور کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے عوام گراں فروشوں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں ۔ذرائع کے مطابق خاموشی سے یوٹیلیٹی سٹور کی بندش کر کے حویلی کہوٹہ کا سامان دیگر اسٹیشنز پر بھیجا جا رہا ہے ۔عوام نے یوٹیلیٹی کارپوریشن حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس تمام صورتحال کا فوری نوٹس لیکر کہوٹہ میں یوٹیلیٹی سٹور کو بحال کیا جائے ۔اور عوام کو ریلیف دیا جائے ۔ یوٹیلٹی سٹور

تازہ ترین خبریں

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع