05:36 pm
دارالحکومت، پائپ لائن پھٹنے سے پانی دکانوں اور گھروں میں داخل(محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ داران بے خبر)

تصاویر ہمراہ دارالحکومت، پائپ لائن پھٹنے سے پانی دکانوں اور گھروں میں داخل(محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ داران بے خبر) ایک طرف شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں جبکہ دوسری جانب بنک روڈ ٹانگہ سٹینڈ میں پانی ضائع ہو رہا ہے،عوامی حلقے کئی دکانوں میں پڑا قیمتی سامان خراب لیکن محکمہ پبلک ہیلتھ کا کوئی اہلکار موقع پر نہیں آیا، پانی کی پائپ لائن کو درست کیا جائے مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) ایک طرف شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے جبکہ دوسری جانب بنک روڈ ٹانگہ سٹینڈ میں پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے سارا پانی تاجر برادری کی دکانوں اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا محکمہ کے افسران لمبی تان کر سوگئے ،سارا پانی تاجر برادری کی دکانوں میں اور ارد گرد کے علاقہ مکینوں کے گھروں میں داخل ہونے لگا محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران و اہلکاران لمبی تان کر سو گئے کئی دکانوں میں پڑا قیمتی سامان بھی خراب لیکن محکمہ پبلک ہیلتھ کا کوئی اہلکار موقع پر نہیں آیا تاکہ پھٹ جانے والی پانی کی پائپ لائن کو درست کیا جائے اہلیان ٹانگہ سٹینڈ نے فی الفور لائن کی درستگی کا مطالبہ کیا ہے ۔ پائپ لائن

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب