05:45 pm
  فاروق حیدر  کا مقابلہ کرنا کوئی آسان کام نہیں،شفقت علی

فاروق حیدر کا مقابلہ کرنا کوئی آسان کام نہیں،شفقت علی

05:45 pm

فاروق حیدر کا مقابلہ کرنا کوئی آسان کام نہیں،شفقت علی وزیراعظم نے آزاد خطے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے مظفرآباد (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل آزاد جموں کلچرل اکیڈمی شفقت علی چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس اب کانگرس بن چکی ہے جس کا مقصد کشمیری عوام کا سیاسی اور ترقیاتی نقصان کرنا ہی رہ گیا ہے۔ جس طرح ایک مردہ گھوڑے میں دوبارہ جان نہیں ڈالی جا سکتی اسی طرح قلبی کے واحد سینیاسی بابا جو مرضی کر لیں مسلم کانفرنس کا احیاء ممکن نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جماعت کو کبھی مقبوضہ کشمیر کے کشمیری عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کی توفیق نہیں ہوئی مگر جب ان کو اقتدار کا لالچ نظر آیا تو انکی زبانوں سے رال ٹپکنے لگی مگر وہ جو بھی کر لیں یہ بیل اب منڈھے چڑھنے والی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم مسلم کانفرنس کے صدر شفیق جرال کو سردار عتیق سے آزاد کروائے گی کیونکہ جب سے انہیں جماعت کا صدر بنایا ہے ان کو کچھ پتہ نہیں ہوتا جماعت کیا کرنا چاہتی ہے کیونکہ فیصلے سردار عتیق صاحب خود ہی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیر کو جس دن احتجاج کی کال دی تھی مسلم کانفرنس کیلیے اس سے شرمندہ دن کوئی نہیں گزرا ہو گا کیونکہ وہ دس بندے بھی اکٹھے نہیں کر سکی۔انہوں نے کہا اسطرح کی ٹامک ٹوئیاں مارنے سے کچھ ہاتھ نہیں آتا ہے بلکہ اپنی ہی رسوائی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کا مقابلہ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے انہوں نے تعمیر و ترقی کا جو انقلاب برپا کیا اور مسلسل ترقیاتی کاموں کا جو جال بچھایا ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ یہی وجہ تھی کہ جن دس بندوں نے احتجاج کیا انہوں نے بھی اپنا منہ چھپا رکھا تھا انہیں تو اپنا منہ دکھانے کی بھی جرات نہیں تھی۔ شفقت علی

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ