05:48 pm
 پاک فوج پاکستان کا دوسرا نام ہے، اسامہ سرور

پاک فوج پاکستان کا دوسرا نام ہے، اسامہ سرور لیگی حکومت کاجلد تابوت نکلےگا،مسئلہ کشمیر مسلم کانفرنس کےدورمیں حل ہوگا کوٹلی (سٹی رپورٹر ) مسلم کانفرنس کوٹلی کے رہنما اسامہ سرورنے اپنے بیان میں کہا ہے جب پاکستانی قوم شدید ذہنی اذیت کا شکار تھی تو مجاہد اول نے کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ لگایا تھا انہوں نے کشمیر ی قوم کے لیے راہ متعین کی پاک فوج پاکستان کا دوسرا نام ہے موجودہ حکومت اپنا معیار کھو چکی ہے فاروق حید رکو اپنے کیے کی سزا مل رہی ہے آج تمام حکومتی وزراء کشمیر ہاوس میں عدم اعتماد کی فضاء بننے کے سہولت کار بننے ہوئے ہیں جن کو روکنا فاروق حیدر کے بس میں نہیں رہا یہ مکافات عمل ہے راجہ فاروق حیدر نے مسلم کانفرنس کی حکومت کے خاتمے کے لیے پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر سردار عتیق احمد خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرکے آج وہی کام راجہ فارو ق حید ر کے ساتھ ہو رہا ہے مسلم کانفرنس ایک نظریہ ایک سوچ ہے ایک ویژن کا نام ہے ہم پورے یقین سے امید کرتے ہیں کے مسلہ کشمیر ہمارے ہی دور میں حل ہوگا اور مسلم لیگ ن کا بہت جلد کشمیر سے بھی ایک تابوت نکلے گا ۔ سرور

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا