06:25 pm
چناری میں گھر سے غائب ہونے والی لڑکی نے خودکشی کر لی

چناری میں گھر سے غائب ہونے والی لڑکی نے خودکشی کر لی نعش پاور ہائوس کھٹائی کے واٹر چینل سے برآمد، آبائی قبرستان میں سپردخاک ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)چناری کے نواحی علاقے حبیب ڈوڑی کی گھر سے غائب ہونے والی انیس سالہ شادی شدہ لڑکی نے نالہ قاضی ناگ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی نعش پاور ہائوس کھٹائی کے واٹر چینل سے برآمدنماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک۔تفصیلات کے مطابق چناری کے نواحی گاؤں حبیب ڈوڑی کونا کی رہائشی انیس سالہ شادی شدہ نرگس بی بی زوجہ چوہدری شاہد دوروز قبل دس گیارہ بجے ساس سے جھگڑ کر گھر سے غائب ہو گئی تھی جس کی گمشدگی کی رپورٹ اس کے ورثاء نے تھانہ پولیس چناری کو دے رکھی تھی کہ گذشتہ شام تقریباً چھ بجے مقامی لوگوں نے پولیس کو آگاہ کیا کہ ایک لڑکی کی نعش پاور ہائوس کھٹائی کے واٹر چینل میں پھنسی ہوئی ہے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او چناری فیض الرحمن عباسی ،ایڈیشنل ایس ایچ او بشارت اللہ شاہ معہ نفری موقعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے نعش اپنے قبضہ میں لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا پہنچا ئی ورثاء نے پوسٹمارٹم کروانے سے انکار کیا اور ڈپٹی کمشنر ہٹیاں بالا سے بغیر پوسٹمارٹم کے نعش حوالے کرنے کی درخواست کی جس کے بعد پولیس نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی معلوم ہوا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کی نو ماہ قبل شادی ہوئی تھی ورثاء کے مطابق لڑکی کا زہنی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا زیادہ شبہ یہ ہی کے اس نے نالہ قاضی ناگ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے خودکشی

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 