06:28 pm
 درخت کاٹنے والوں کا محاسبہ  کیا جائے،چوہدری بوستان

درخت کاٹنے والوں کا محاسبہ کیا جائے،چوہدری بوستان پودے لگاکر چھوڑ دینا پیسے اور وقت کا ضیاع ہے،سابق ایڈمنسٹریٹر کوٹلی (سٹی رپورٹر )سابق ایڈمنسٹریٹر چوہدری بوستان علی نے کہا ہے کہ ضرورت مستقل مزاجی کی ہے پودے لگاکر انہیں انکے حال پر چھوڑ دینا پیسے اور وقت کا ضیاع ہو گا ان پودوں کو اپنا بہن بھائی یا اولاد سمجھ کر نگہبانی کیجئے درخت کاٹنے والوں کو پہچان کر انکا محاسبہ کریں۔ یہ لوگ اس ملک اور ملت کے دشمن ہین ان پر نظر رکھیے آزادکشمیر بھی توجہ چاہتا ہے اس ریاست مین تباہی مچی ہوی ہے جنگلات کاٹے جارہے ہیں ظلم کی انتہاء یہ ہے کہ حکومتی اہلکاروں کی سرپرستی میں یہ دھندہ ہو رہا ہے بھر جنگلات کی ملکیتی رقبہ جات کو فروخت کیا جاتا ہے نیلامی جاری ہے 50 ہزار سے لیکر ایک لاکھ روپے تک ایک کنال زمین فروخت ہورہی ہے قبضہ موقع پر دیا جاتا ہے فوری قبضہ فوری تعمیر زور شور سے جاری ہے آزادکشمیر میں بھی توجہ دی جائیگی مجھے بہت امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس طرف ضرور توجہ ضرور دین گے آزادکشمیر کے تعلق رکھنے والے بہت بڑی تعداد مین باشعور لوگ حکومت پاکستان سے تعاون کرنے کو تیار بیٹھے ہیں ہم حکومت پاکستان کے انقلابی فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔ چوہدری بوستان

تازہ ترین خبریں

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا