06:32 pm
محکمہ تعمیرات عامہ میں جعلی بنک گارنٹی پر ٹھیکے لینے کا انکشاف

،آئیڈیل انجینئرنگ اور امتیاز اینڈ کو بھمبر نے عرصہ سے محکمہ کے ساتھ مل کر جعلی بنک گارنٹیوں پر کروڑوں روپے کے ٹھیکے الاٹ کروائے مذکورہ فرموں کیخلاف عدالت نے بھی کارروائی کے احکامات دئیے ، لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود کوئی کارروائی نہ کی گئی،عوامی حلقوں کا اظہار تشویش مظفرآباد(سٹی رپورٹر)آزادکشمیر کے محکمہ تعمیرات عامہ میں جعلی بنک گارنٹی اور سی ڈی آر پر کنسٹریکشن فرموں کی جانب سے بڑے بڑے ٹھیکے لینے کا انکشاف،آئیڈیل انجینئرنگ اور امتیاز اینڈ کو بھمبر نے عرصہ سے محکمہ کے ساتھ مل کر جعلی بنک گارنٹی اور سی ڈی آر پر کروڑوں روپے کے ٹھیکے الاٹ کروائے ۔وزیراعظم کی ہدایت پر محکمہ ہائی وے نے فرمز کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز دی جو کہ رکوا دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ فرمنو کے خلاف آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ اور آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ سے بھی کاروائی کے احکامات دئیے گئے ۔لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جانے پر عوامی و سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعل سازی کے ذریعے ٹھیکے حاصل کرنے والی فرمز جن کے خلاف اعلیٰ عدلیہ نے بھی واضح احکامات دے دئیے ہیں فوری طور پر کاروائی عمل میں عمل میں لاتے ہوئے اس میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے ۔ جعلی ٹھیکے

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 