04:39 pm
 ہلالِ احمر  اور  نیشنل ڈیزاسٹر  مینجمنٹ فنڈ  کے درمیان معاہدہ طے

ہلالِ احمر اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ کے درمیان معاہدہ طے

04:39 pm

ہلالِ احمر اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ کے درمیان معاہدہ طے معاہدے کے تحت پیدل راستوں کی تعمیر، شجرکاری سمیت دیگر منصوبے مکمل کئے جائیں گے مظفر آباد(سٹاف رپورٹر) ہلالِ احمر پاکستان نے ایک اور سنگ ِ میل عبور کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ رِسک مینجمنٹ فنڈ (NDRMF) کے ساتھ آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں مقامی سطح پر آفات سے نمٹنے کیلئے تیاری، سماجی بے داری، سماجی ترقی اور بنیادی سہولیات کی کمیونٹی لیول پر فراہمی کیلئے معاہدہ طے پا لیا ہے۔ گزشتہ روز سیکرٹری جنرل ہلالِ احمر پاکستان جناب خالد بن مجید اور این ڈی آر ایم ایف کے خرم خالق خان نے این ڈی آرایم ایف کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) ندیم احمد کی موجودگی میں تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ معاہدہ کی رُو سے جہاں آزاد کشمیر کے چار اضلاع میں روزگار کے مواقع پید ہوںگے۔ وہاں پانی کے ذخیرے، پانی کی فراہمی، زمینی کٹاؤ کو روکنے، موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر مسائل سے متعلق آگاہی مہم، چیک ڈیموں اور پیدل راستوں کی پختہ تعمیر، شجرکاری، بنیادی مراکزصحت اور پرائمری سکولوں کی فعالیت و دیکھ بھال جیسے منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ سیکرٹری جنرل خالد بن مجید نے چارج سنبھالتے ہی اِس معاہدہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جانفشانی سے کام کیا تاکہ آزاد کشمیر کے علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔اِس معاہدہ پر دستخط کی تقریب این ڈی آر ایم ایف سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ اِس موقع پر خالد بن مجید کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے عوام جدید دور میں بھی سہولتوں سے محروم ہیں۔ ہلال ِ احمر کے پلیٹ فار م سے پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے معیار ِ زندگی میں حقیقی تبدیلی لائی جائے گی۔ معاہدہ طے

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا