11:37 am
 چوہدری غالب   کاقمر زمان کائرہ  سے اظہار تعزیت

چوہدری غالب کاقمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت

11:37 am

چوہدری غالب کاقمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت کوٹلی ( سٹی رپورٹر )پیپلز پارٹی کے رہنما و امیدوار اسمبلی حلقہ1کوٹلی چوہدری محمد غالب نے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے جواں سالہ بیٹے اسامہ قمر اور اس کے ساتھی حمزہ بٹ کے ٹریفک کے المناک حادثہ میں وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کے انتقال کی اندوہناک خبر سن کر دکھ ہوا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں انھوں نے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ اور دیگر اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جوار رحمت مین جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کویہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں