11:23 am
باغ شہر میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا عمل  جاری

باغ شہر میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا عمل جاری

11:23 am

باغ شہر میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا عمل جاری ریڑہ (نمائندہ اوصاف )باغ شہر میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب جاری اس سلسلہ میں ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن نے باغ شہر کو خوبصورت بنانے کے لئے تحریک کی تھی جس پر حکومت نے ابتدائی طور پر باغ شہر کیلئے44اسٹریٹس لائٹس مل گئی جن کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے یہ اسٹریٹ لائٹس باغ ھنڈا سنٹر سے مین پل،شل پمپ سے ڈسٹرکٹ ھیڈکواٹر ،ایم ڈی ایس تا خان چوک،واٹرسپلائی روڑاور یونیورسٹی روڑ پر نصب کی جائیں گی ان کا باقائدہ افتتاح عید کے بعد کیا جائے گا۔ تنصیب جاری

تازہ ترین خبریں