12:47 pm
نامعلوم افرادکا  ڈاکٹرﷲرحم کھوکھر کےگھرحملہ،ایک ملزم گرفتار

نامعلوم افرادکا ڈاکٹرﷲرحم کھوکھر کےگھرحملہ،ایک ملزم گرفتار

12:47 pm

نامعلوم افرادکا ڈاکٹرﷲرحم کھوکھر کےگھرحملہ،ایک ملزم گرفتار بھمبر (بیورورپورٹ ) عیدا لفطر سے ایک روز قبل بھمبر شہر میں بعض عناصر کاڈاکٹر ﷲ رحم کھوکھر کے گھر حملہ، ڈاکٹر اﷲ رحم کھوکھر اور انکے ملازم پر شدید تشدد ایک حملہ آوار موقع سے گرفتار باقی فرار ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ، ، تفصیلات کے مطابق عیدالفطر سے ایک روز قبل بھمبر شہر میں بعض نامعلوم افراد نےبھمبر کے معروف ڈاکٹر اﷲ رحم کھوکھر کے گھر وارڈ نمبر 3 میں شام کے وقت حملہ کرکے ڈاکٹر اﷲ رحم کھوکھر اور انکے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے دونوں زخمی ہوگئے حملہ آور واقع کے بعد فرار ہونے لگے تو ڈاکٹر اﷲ رحم کھوکھر کے ڈرائیور نے ایک حملہ آور کو قابو کرلیا۔ جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس اطلاح ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور ایک ملزم شوکت سکنہ مچھوڑہ کو گرفتار کرلیا ۔موقع سے مبینہ طور پر پکڑ ےجانے والے شخص نے اپنا نام محمد شوکت ساکن مچھوڑہ بتایا ہے۔ پولیس واقع کے تمام پہلووں کا جائز ہ لے رہی ہے ۔ حملہ