12:47 pm
چوہدری پرویز اشرف کااوورسیز کشمیری راہنماؤں کےاعزاز میں عشائیہ

چوہدری پرویز اشرف کااوورسیز کشمیری راہنماؤں کےاعزاز میں عشائیہ

12:47 pm

چوہدری پرویز اشرف کااوورسیز کشمیری راہنماؤں کےاعزاز میں عشائیہ بھمبر (بیورورپورٹ ) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی سنیئر نائب صدر سابق قائمقام وزیراعظم چوہدری پرویز اشرف کی طرف سے اوورسیز کشمیری راہنمائوں اورصدر پی پی پی کراچی ڈویثرن کے اعزاز میں تقریب عشائیہ کا انعقاد پیپلز ہاوس بھمبر میں دئیے گئے ۔عشائیہ تقریب میں مہمانان خصوصی چوہدری یاسین سو یٹزر لینڈ ، مرزا علیم ، شفیق جرال ، چوہدری ظفر صدر پی پی پی کراچی ڈویثرن نے بطور خاص شرکت کی ، تقریب میں ضلعی صدر پی پی پی چوہدری ولید اشرف ، عامر ذیشان جرال ، چوہدری رضوان، ظہیر اعظم جرال ، چوہدری جمیل شفیع ، چوہدر ی محسن، چوہدری جنید اشرف، ڈاکٹر عامر شہزاد، ملک خادم حسین سمیت پی پی پی کے کارکنان نے شرکت کی ۔ عشائیہ