12:48 pm
 چودھری اعظم کی والدہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

چودھری اعظم کی والدہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

12:48 pm

چودھری اعظم کی والدہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا چکسواری (سپیشل رپورٹر) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پنیام کے انچارج صدرمعلم حاجی چودھری محمداعظم کی والدہ محترمہ کوگزشتہ روز ارنیال ٹائون پنیام کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا۔جورضائے الہی سےوفات پاگئی تھیں مرحومہ کی نمازجناز ہ ارنیال ٹائون پنیام میں اداکی گئی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی کاروبار ی شخصیات اساتذ ہ کرام سمیت زندگی کے تمام شعبوںسے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ سپرد خاک