10:06 am
میرپورشہرمیں صفائی کی بہترحکمت عملی ہے،طاہرمحمود

میرپورشہرمیں صفائی کی بہترحکمت عملی ہے،طاہرمحمود

10:06 am

میرپورشہرمیں صفائی کی بہترحکمت عملی ہے،طاہرمحمود میونسپل کارپوریشن شہریوں کی صحت و صفائی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے گی میرپور (بیورورپورٹ) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن طاہر محمود مرزا نے کہا ہے کہ میرپور شہر میں رمضان اور عید کی تعطیلات کے دوران صحت و صفائی کے بہترین انتظام و انصرام کے باعث شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔میونسپل کارپوریشن کے شعبہ صحت و صفائی کی بہتر حکمت عملی کے باعث شہر میں گندگی نہیں پھیلنے پائی۔مین سڑکات سمیت گلی محلوں میں بھی عملہ نے بہترین اور ذمہ داری سے فرائض سرانجام دیئے ہیں۔میونسپل کارپوریشن آئندہ بھی شہریوں اور تاجر برادری کے لیےصحت و صفائی کے سلسلہ میں ہر ممکن اقدامات اٹھائے گے۔ طاہرمحمود

تازہ ترین خبریں