11:17 am
ہجیرہ ،نوجوان زہر یلےسانپ کےکانٹے سےجاں بحق

ہجیرہ ،نوجوان زہر یلےسانپ کےکانٹے سےجاں بحق

11:17 am

ہجیرہ ،نوجوان زہر یلےسانپ کےکانٹے سےجاں بحق فرسٹ ایئرکاطالبعلم ویکیسن دستیاب نہ ہونے کےباعث جان کی بازی ہار گیا ہجیرہ(نمائندہ خصوصی)ہجیرہ فرسٹ ائیر کا طالبعلم زہر یلے سانپ کے کانٹے سے جان بحق ۔ ویکیسن دستیاب نہ ہونے کے باعث نوجوان جان کی بازی ہار گیا ۔تفصیلات کے مطابق ہجیرہ کے نواحی گائوں پھگواٹی کا رہائشی فرسٹ ائیر طالبعلم ضیاء الرحمن کو عید کے دن زہریلے سانپ نے کاٹ لیا ۔جس کے باعث اس کی حالات خراب ہو گئی مقامی ہسپتال میں ویکسین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اس کو اسلام پمز ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ وہ سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ زہریلہ سانپ

تازہ ترین خبریں