12:50 pm
ہٹیاں بالا، ذیشان حیدر گروپ  کی جانب سے  ڈسٹرکٹ پریس کلب کو نظر انداز کرنے کی روایت برقرار

ہٹیاں بالا، ذیشان حیدر گروپ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کو نظر انداز کرنے کی روایت برقرار

12:50 pm

ہٹیاں بالا، ذیشان حیدر گروپ کی جانب سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کو نظر انداز کرنے کی روایت برقرار ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ) ذیشان حیدر گروپ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کو نظر انداز کرنے کی روایت برقرار رکھی۔آمدہ بجٹ کے بعد وفاقی وزراء پریس کلب کے لیے فنڈز فراہم کریں گئے۔بیرسٹر سلطان کا جلسہ میں طفل تسلیاں۔تفصیلات کے مطابق  علی امین گنڈاپور کے دورہ ہٹیاں بالا کے موقع پر ہٹیاں بالا پریس کلب کی تعمیر کی تحریک کی گئی انہوں نے بات سنی ان سنی کردی جس پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صحافیوں نے ذیشان حیدر گروپ کو آڑے ہاتھوں لیا دو ماہ بعد ذیشان حیدر نے معذرت کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے مسائل انکی ترجیع ہوگی گذشتہ روز بیرسٹر سلطان کے دورہ کے موقع صحافیوں نے ذیشان حیدر کو وعدہ یاددلایا لیکن حسب روایت پریس کلب کو لائن آف کنٹرول کے متاثرین کے لیے ملنے والے پیکج سے مشروط کردیا گیا جس پر صحافیوں نے پاکستان تحریک انصاف ذیشان حیدر گروپ کے ساتھ ایسا ہی رویہ روا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس طرح وہ وہ پریس کلب کومسلسل نظرانداز کر کے کررہے ہیں روایت برقرار

تازہ ترین خبریں