04:40 pm
دھندڈ بازارمیں سول ہسپتال اورکالج قائم کیا جائے , انور چوہدری

دھندڈ بازارمیں سول ہسپتال اورکالج قائم کیا جائے , انور چوہدری وزیراعظم ،سنیئر وزیرحکومت اور وزیرصحت نےجو وعدےکیےپورےکریں بھمبر (بیورورپورٹ ) معروف سیاسی سماجی شخصیت ماسٹر محمد انور چوہدری آف دھندڑ خورد نے مطالبہ کیا ہے کہ دھندڈ بازار میں سول ہسپتال اور کالج قائم کیا جائے. حکومت اس حوالہ سے اپنا وعدہ پورا کرے .وزیراعظم ، سنیئر وزیر حکومت اور وزیر صحت عامہ نے اس حوالہ سے وعدے کررکھے ہیں یہ دھندڑ کے ہزاروں عوام کے دیرینہ مسائل ہیں جن کا حل ہر صورت ضروری ہے۔ اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان ، سنیئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق فوری نوٹس لے کر دھندڑ بازار میں کالج اور ہسپتال قائم کرنے کے عملی اقدامات کریں تاکہ عوام کو سہولت مل سکے اس سے حکومت کی نیک نامی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ہمیں توقع ہے کہ حکومت جلد مذکورہ مسائل حل کرے گی ۔ انور

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب