04:42 pm
 بیرسٹر سلطان محمود چوہدری خطہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ، جہانگیر ماگرے

نعمان پورہ (نمائندہ اوصاف )پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کے رہنما جہانگیر ماگرے ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے واحد لیڈر نے جنہوں نے بطور وزیر اعظم آزاد کشمیر خطہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا جس کی وجہ سے وہ مفاد پرستوں کی نظروں میں آگئے اور ہر دفعہ ان کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرتے ہیں ۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں
اہم کردا ر ادا کیا ہے ۔ کشمیری عوام بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزاد کشمیر کو وزیر اعظم دوبارہ دیکھنا چاہتی ہے اور مسئلہ کشمیر پاکستان تحریک انصاف اور آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دور میں ہی آزاد ہو گا کیونکہ انہوںنے ہر محاذ پر کشمیریوں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کو بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور ہم انہیں دوبارہ صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر دیکھنا چاہتے ہیں اور بیرسٹر سلطان محمود چودہدی کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا