04:49 pm
 کھیری دریالہ تابھیڑہ گڑھا روڈ  کی تعمیر  معیاری کی جائے،عوامی حلقے

کھیری دریالہ تابھیڑہ گڑھا روڈ کی تعمیر معیاری کی جائے،عوامی حلقے

04:49 pm

کھیری دریالہ تابھیڑہ گڑھا روڈ کی تعمیر معیاری کی جائے،عوامی حلقے 6کلو میٹر سڑک پر شولڈر یعنی گولا بالکل ہی نہیں لگایا گیا،حکام فوری نوٹس لیں برنالہ (تحصیل رپورٹر)یونین کونسل ملوٹ کے گائوں کھیری دریالہ تابھیڑہ گڑھا روڈ محکمہ شاہرات کی عدم توجہ کا شکار،سڑک تعمیر کاایک سال بھی مکمل نہ کرسکی۔تفصیلات کے مطابق تحصیل برنالہ کی یونین کونسل ملوٹ کے علاقے کھیری دریالہ تابھیڑہ گڑھاروڈ جو گزشتہ سال ہی پختہ کی گئی تھی ۔جس کا کچھ حصہ ابھی تک نامکمل ہے۔6کلو میٹر سڑک پر شولڈر یعنی گولا بالکل ہی نہیں لگایا گیا۔ فرش نہیں ڈالے گے اس کے علاوہ پینٹڑہ نالہ پر منظور شدہ پلی بھی نہیں بنائی گئی۔بھیڑہ نالہ کے آس پاس سڑک انتہائی ناقص تعمیر کی گئی ہے۔سڑک کا کچھ حصہ گزشتہ سال ہی برسات کی نظر ہو گیا تھا۔سڑک کناروں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی جس سڑک پر نالوں کا گھیڑہ ڈالا گیا ہو اورگولا دونوں اطراف نہ لگایا گیا ہو۔اہلیان کھیری دریالہ بھیڑہ اور کھنڈ نے وزیر ہائر ایجوکیشن کرنل وقار احمد نور سے مطالبہ کیا ہے کہوہ ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے سڑک کاکام فوری مکمل کروائیں۔اگر سڑک کے دونوں اطراف حفاظتی گولے تعمیرنہ کئے گئے تو موسم برسات میں سڑک بارش کی طغیانی کا سامنا نہیں کر سکے گی۔اور اتنے بڑے علاقے کا رابطہ باقی علاقوں سے منقطع ہو جائے گا۔عوام علاقہ کا مطالبہ ہے کہ سڑک کی ناقص اور نامکمل تعمیر پر ٹھیکیدار اور محکمہ شاہرات کے افسران سے باز پرس کی جائے گی۔اور اس میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے۔ بھیڑہ گڑھا روڈ

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب