11:54 am
عثمان سدوزئی کاصدرکاپرائیویٹ سیکرٹری لگنا جنوبی باغ کیلئے عزاز ہے، سردارمختیار

عثمان سدوزئی کاصدرکاپرائیویٹ سیکرٹری لگنا جنوبی باغ کیلئے عزاز ہے، سردارمختیار

11:54 am

عثمان سدوزئی کاصدرکاپرائیویٹ سیکرٹری لگنا جنوبی باغ کیلئے عزاز ہے، سردارمختیار قادرآباد(نمائندہ اوصاف)ممبر ورکنگ کمیٹی وترجمان مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ سردار مختیار خان نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات مشتاق منہاس وسطی باغ کے ہر پولینگ سٹیش پر 5سے7سکیمیں لگائی ہیں، جو آج تک کسی ممبر اسمبلی نے نہیں لگائی یہ تاریخی کام وزیر اطلاعات کے حصے میں آیا ہے ،ہم صدر آزاد کشمیر اور وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایک پڑے لکھے نوجوان عثمان سدوزئی کو صدر کا پرائیویٹ سیکرٹری لگایا جو جنوبی باغ کے لیے ایک بڑا عزاز ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مشتاق منہاس وسطی باغ کے عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں ۔جنہوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی باروسطی باغ میں میرٹ پر ترقیاتی سکیمیں دیں اور وہ بھی زمین پر لگی ہیں جبکہ اس سے پہلے جیالوں میں سکیموں کی رقم تقسیم ہو جایا کرتی تھیں۔ مشتاق منہاس کے ساتھ ہم ہر مشکل وقت میں ساتھ ہیں۔ آئندہ الیکشن میں بھی مشتاق منہاس بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اور بڑے بڑے دعوے کرنے والے اپنے منہ کی کھائیں گے ۔ مختیار

تازہ ترین خبریں