04:55 pm
کیپٹن سرفراز کشمیریوں کا قیمتی اثاثہ تھے،راجہ یونس

کیپٹن سرفراز کشمیریوں کا قیمتی اثاثہ تھے،راجہ یونس میرپور(بیورورپورٹ) آزاد کشمیر کے عظیم سیاسی رہنما مرحوم کیپٹن (ر) محمد سرفراز خان کشمیریوں کا قیمتی اثاثہ تھے۔ خطہ کی تعمیر و ترقی میں ان کا اہم کردار تھا۔ تحریک آزادی کشمیر کے لیے ان کی خدمات تاریخ میں سنہرے حروف سے درج کی جائیں گی۔ آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑا نام تھا ان کی مستقل مزاجی نے ان کو ہمیشہ سب سیاستدانوں سے منفرد رکھا۔ وہ سچے اور کھرے انسان تھے ۔وہ اصولوں پر کبھی بھی سودے بازی نہیں کرتے تھے۔ ان کی زندگی نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہے۔ان خیالات کا اظہار حاجی راجہ محمد یونس آف ڈھیری رستم نے کیپٹن(ر) محمد سرفراز خان(مرحوم) کی سالانہ برسی کے موقعہ پر منعقدہ تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ برسی کی تقریب میں راجہ طارق محمود ایڈووکیٹ آف ڈھیری رستم، ثاقب سعید، عاصم نظامی، شعبان سہروردی، ظفر طارق، ابراہیم سہروردی،آصف لیاقت،راجہ علی شان سمیت دیگر معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ راجہ یونس

تازہ ترین خبریں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا