11:56 am
 فاروق سکندرکی سردارعبدالرحمن کی وفات پراظہارتعزیت

فاروق سکندرکی سردارعبدالرحمن کی وفات پراظہارتعزیت

11:56 am

فاروق سکندرکی سردارعبدالرحمن کی وفات پراظہارتعزیت کوٹلی (سٹی رپورٹر) آزاد کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے سردار عبدالرحمن آف ڈبسی ناڑ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اظہارتعزیت

تازہ ترین خبریں