04:59 pm
فاریسٹر فاریسٹگارڈ ایسو سی ایشن چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)فاریسٹر فاریسٹگارڈ ایسو سی ایشن چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے ۔تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے مرکزی سیکرٹری جنگل اعجاز عباسی اور دیگر مرکزی عہدیداران کے ناظم اعلیٰ صاحبان سے مزاکرات ناکام ہڑتال جاری ،چیک پوسٹیں بند رکھنے کا اعلان ،ناظم اعلیٰ کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا گیا ۔۔ریلی نکالی گئی ،نااہل بیورو کریسی کے نعرے لگائے گئے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے فیلڈ ملازمین کی تنظیم فاریسٹرز فاریسٹگارڈ ایسو سی ایشن نے چارٹر آف ڈیمانڈ کی عدم منظوری ،پر دھرنوں ،مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے آزادکشمیر
کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر عہدیداروں کو ہڑتال کرنے کی ہدایات دی تھیں ۔ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری اعجاز عباسی نے کہا کہ ہمارے مطالبات کے باوجود فاریسٹرز کی30آسامیاں اپ گریڈ نہیں کی گئیں ۔365بیلداران کو سکیل اپ نہیں دیا جارہا جس کے باعث ماہانہ آٹھ ہزار روپے پر گزارہ کرنے پر مجبور ہیں اور ان کو یہ رقم بھی مقررہ وقت پر نہیں مل رہی انہوں نے یہاں دھرنے کے شرکاء ملازمین سے خطاب کیا اس موقع پر مرکزی صدر راجہ طاہر مجید خان ،مرکزی نگران اعلیٰ ہارون الرشید اعوان ا ور مرکزی چیئرمین سلیم اعوان کے علاوہ راشد گیلانی ،راجہ تصویر ضلعی صدر ،راجہ محمد عارف مرکزی نائب صدر نے بھی خطاب کیاملازمین سراپا احتجاج رہے ۔بعد ازاں ناظم اعلیٰ پرنسپل ،ناظم اعلیٰ علاقائی اور ناظم سرکل مظفرآباد پنڈال میں مزاکرات کے لیے آئے لین ان کے مزاکرات ناکام ہوئے اور ہڑتال جاری رکھنے کے اعلانات کیے گئے پر ملازمین آج بھی آزادکشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی ہڑتال اور دھرنے جاری رکھیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل