12:12 pm
اظہارتعزیت

اظہارتعزیت

12:12 pm

اظہارتعزیت بھمبر (بیورورپورٹ) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل راجہ غلام ربانی ، ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین سرفراز ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا محمد اجمل جرال ، چیف آفیسر ضلع کونسل ملک رزاق اعوان ، ایس ڈی او چوہدری محمد افضل ، اکائونٹ آفیسر راجہ محمد اکرم ، صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر راجہ نعیم گل، سابق ڈپٹی سیکرٹری چوہدری محمد رفیق اور انصر زمان خان نے گزشتہ روز سنیئر صحافی چوہدری جمیل شفیع کی رہائش گاہ جاکر ان کے تایا محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ تعزیت

تازہ ترین خبریں