12:14 pm
انتظامیہ  منصوعی مہنگائی کیخلاف فوری کارروائی کرے،طار ق محمود

انتظامیہ منصوعی مہنگائی کیخلاف فوری کارروائی کرے،طار ق محمود

12:14 pm

انتظامیہ منصوعی مہنگائی کیخلاف فوری کارروائی کرے،طار ق محمود بیکر ز اور سوٹیس مالکان کےنرخ بڑھانےکا فوری نوٹس لیں ،مطالبہ بھمبر (بیورورپورٹ) سٹی صدر مسلم کانفرنس بھمبر خواجہ طار ق محمود نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ گراں فروشی ، منصوعی مہنگائی کے خلاف فوری سخت کارروائی کرے۔ اے سی بھمبر کے اس حوالہ سے اقدامات باعث اطمینان اور تسلی بخش ہیں۔ لیکن بیکر ز اور سوٹیس مالکان کے نرخ بڑھانے کا فوری نوٹس لیں من مانی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ا نتظامیہ کی طرف سے اس حوالہ سے ابھی تک کوئی ایکشن سامنے نہیں آیا توقع ہے کہ انتظامیہ فوری اصلاح احوال کرے گی ۔ طار ق محمود

تازہ ترین خبریں