12:14 pm
دھیرکوٹ،ٹر ا نسپور ٹرز کی لو کل روٹس پر  اضافی کرایہ کی وصولی جاری،عوام پریشان ،انتظامیہ خاموش

دھیرکوٹ،ٹر ا نسپور ٹرز کی لو کل روٹس پر اضافی کرایہ کی وصولی جاری،عوام پریشان ،انتظامیہ خاموش

12:14 pm

دھیر کو ٹ سے دیا ر گلی تک 30روپے سے بڑ ھا کر 50روپے کر دیا گیا ، زائد کر ایہ و صو ل کر نے والو ں کے خلا ف کا رروائی کی جا ئے دھیر کو ٹ سے رنگلہ روٹس پرمن ما نے کر ایہ کی وجہ سے ٹر ا نسپو ر ٹرو ں اور عو ا م میں جھگڑ ے معمو ل بن گئے ہیں،عوامی حلقے دھیرکوٹ( نمائندہ اوصاف ) ٹر ا نسپور ٹرز نے لو کل روٹس پر انت مچا دی لو گو ں سے اپنی مر ضی کا کرایہ و صو ل کیا جا نے لگا ۔ دھیر کو ٹ سے دیا ر گلی تک 30روپے سے بڑ ا کر 50روپے کر دیا گیا تحصیل انتظا میہ خا مو ش عوا م اور ٹر انسپو رٹرو ں میں تکر ار جا ری من ما نے کر ایہ کی وجہ سے ٹر ا نسپو ر ٹرو ں اور عو ا م میں جھگڑ ے معمو ل بن گئے ۔ زائد کر ایہ و صو ل کر نے والو ں کے خلا ف کا رروائی کی جا ئے عو ام علا قہ کا مطا لبہ ۔ تفصیلا ت کے مطا بق عید کے بعد دھیر کو ٹ سے رنگلہ روٹس پر چلنے والے ٹر انسپو ر ٹو ں نے اپنی مر ضی کے تحت اضا فہ کر دیا عو ا م سے من ما نے کر ا یے و صو ل ہو نے لگے ۔ ٹر ا نسپور ٹرز

تازہ ترین خبریں