01:05 pm
  دو سو روپے کے پرائز بانڈز کی  قرعہ اندازی 17جون کو مظفرآباد میں ہوگی

دو سو روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17جون کو مظفرآباد میں ہوگی

01:05 pm

دو سو روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17جون کو مظفرآباد میں ہوگی مظفرآباد(سٹی رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام دو سو روپے کے پرائز بانڈز کی 78ویں قرعہ اندازی 17جون کو مظفرآباد میں ہوگی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 200روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 17جون بروز سوموار صبح 9بجے سٹیٹ بینک آف پاکستان مظفرآباد برانچ میں کی جائے گی۔جس میں کل 2400انعامات کی قرعہ اندازی ہوگی۔ قرعہ اندازی

تازہ ترین خبریں